the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔29نومبر(اعتماد نیوز)آج اسمبلی اجلاس کو غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ اس سے قبل آج اجلاس کے آخری دن مشن کاکتیہ ‘اور واٹر گرڈ پر مباحث ہونے والے تھا تاہم کانگریس اور بی



ے پی کے ارکان نے تلنگانہ کی تشکیل کا سہرا اپنے سر لیجانے میں ہی مصروف رہے۔ اور ایک دوسرے سے بحث و تکرار کرنے لگے جس کے بعد اسپیکر اسمبلی نے اجلاس کو غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.